: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد 10 ستمبر ( ایجنسیز) ریا ست تلنگا نہ میں ما ہ اکتو بر میں کسی بھی مو قع پر اسا تذ ہ کے تقر را ت سے متعلق ڈی ایس سی ا علا میہ جا ر ی کر نے کا حکو مت نے فیصلہ کیا ہے۔ و ز یر تعلیم حکو مت
تلنگا نہ نے بتا یا کہ اسا تذ ہ کے تقر را ت کیلئے جا ری کئے جا نے والے مجو ز ہ اعلا میہ سے قبل ہی ٹیٹ کے اہل امید وا روں کیلئے ہی ڈی ایس سی ٹسٹ منعقد کئے جا نے یا ٹیٹ کے بغیر ہی ا سا تذ ہ کے تقر را ت کئے جا ئیں اس پر چیف منسٹر سے تبا د لہ خیا ل کیا جا ئے گا ۔